صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
یہ مانا کہ ہر اِک نبی Ù…Ø+ترم ہے
مگر سب میں اِک ہاشمی Ù…Ø+ترم ہے

مدینے کے ذروں پہ قرباں ستارے
مدینے Ú©ÛŒ ہر اِک Ú¯Ù„ÛŒ Ù…Ø+ترم ہے

جسے مصطفیٰﷺ Ú©ÛŒ Ù…Ø+بت ملی ہے
ہے مومن وہی اور وہی Ù…Ø+ترم ہے

میرے کملی والے کے روضے کے صدقے
زمیں سب Ú©ÛŒ سب ہو گئی Ù…Ø+ترم ہے

بڑی شان Ø+Ù‚ Ù†Û’ فرشتوں Ú©ÛŒ دی ہے
فرشتوں سے پر آدمی Ù…Ø+ترم ہے

ابوبکر و فاروق اُن کو ملیں گے
نگاہوں میں جن Ú©ÛŒ علیؑ Ù…Ø+ترم ہے

کرے کیوں نہ ولیوں سے صائمؔ Ù…Ø+بت
خدا Ú©ÛŒ قسم ہر ولی Ù…Ø+ترم ہے
-------
Ø+ضرت علامہ صائمؔ چشتی
اردو پنجابی نعتیہ کلام Û”Û” " Ø+ُسن کائنات "
صفØ+ہ نمبر۔80 تا 81